-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت اور نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے اور کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے
-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
رواں سال2022 کا آخری اور مکمل چاند گرہن کل
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷عراق نے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے میں کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔
-
جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز کا مشروط خیر مقدم کرتا ہوں، عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے آل سعود کی اخلاقی پستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی واچ ٹاور پر فلسطینیوں کا حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲صیہونیوں کے مسلسل تشدد اور حملوں کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے اس بار رام اللہ اور جنین میں واقع اسرائیلی واچ ٹاوروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اور البانیہ کو آریا فارمولا اجلاس میں ایران کو الگ تھلگ دکھانے کی کوشش میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔