-
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
سانحہ حرم شاہ چراغ پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم میں شقاوت آمیز جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ہرحال میں سزا دی جائے گی۔
-
دہشتگردوں کو ایسا جواب دیں گے جس سے وہ اپنے مذموم فعل پر پشیمان ہوں گے: صدر ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اپنے پیغام میں شاہ چراغ مقدس مزار پر فائرنگ کے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف سپرد خاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
-
دہشت گردوں کو سخت سزا دینے پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱سانحہ شیراز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہےکہ شیطانی قوتوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
پاکستان نے کی شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پاکستان نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے: شہباز شریف
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چین کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل قبول نہیں، روس
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵روس نے شام کے خلاف اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر نکتہ چینی کی ہے۔