-
گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکیہ میں روسی صدر رکاوٹ کا باعث بن گئے؟
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸روس کے صدر کے ایک فیصلے نےامریکی صدر ٹرمپ کو دورہ ترکیہ سے روک دیا۔
-
سماجی پروگرام-ڈل جھیل-79
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
اب جنگ نہیں ہونی چاہیے؛ کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا نے اپنے پہلے پیغام میں دنیا کی بڑی طاقتوں سے کہا ہے کہ اب جنگ نہیں ہونی چاہیے۔
-
غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے دوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کا اصل چہرہ بے نقاب
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰آزادی صحافت کا عالمی دن آج ہم ایسے میں منا رہے ہیں کہ جب صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں صحافیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔