SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں

    ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کے روز ایک روزہ مشقوں کے دوران جدید ترین آلات اور وسائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد

    افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد کی تیرہویں کھیپ کابل پہنچ گئی ہے۔

  • جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷

    یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰

    پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب

    ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران  تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔ 

  • کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی

    کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کھیل سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جنگ یوکرین کے بعد کھیل کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کے متعلق سامراجی طاقتوں اور دم چھلوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔

  • دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں تقریب

    دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں تقریب

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام میں ملک سے نفرت کا ماحول ختم کرنے کے لئے مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی پر چلنے کی اپیل کی گئی ۔

  • یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲

    کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔

  • چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا

    چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔

  • عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت

    عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS