-
برطانیہ میں 40 ہزار ریلوے کارکنوں کی ہڑتال، نظام نقل و حمل درہم برہم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵برطانیہ کے ریلوے کے ہزاروں کارکنوں نے تنخواہوں کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال کردی۔
-
یمن میں جنگ بندی ختم، جھڑپوں کی خبریں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحاد سے وابستہ منصور ہادی کی ملیشیا اور یمنی فوجیوں کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
-
ایرانی صدرکی شرکت سے یونیورسٹیوں کے تعلیمی سال کا آغاز
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے ایرانی یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے الزہرا یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔
-
جنوبی ایران میں سپاہ کی بحریہ کی پریڈ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے شہید نادر مہدوی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے جنوبی ایران میں اقتدار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔
-
عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا سسٹم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا ایک سسٹم قائم کیا گیا ہے۔
-
جنین کیمپ پر صیہونیوں کا وسیع حملہ، خونریز جھڑپیں جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے۔
-
امریکہ چوری سے باز نہ آیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکی غاصب فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں تیل کے ذخائر کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی فوجی عراق میں اپنے فوجی اڈے میں تیل کی پچاس ٹینکر منتقل کر چکے ہیں۔
-
خارکف میں متعدد دھماکے
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷مشرقی یوکرین کا شہر خارکف، ہونے والے متعدد دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کا کام تمام ہوچکا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔