-
ایران کی اسٹوڈنٹ ٹیم نے فری اسٹائل کشتی کی چمپین شپ جیت لی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵ترکی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنٹ کی کشتی ٹیم نے اب تک سات گولڈ میڈل حاصل کرلئے ہیں۔
-
بغداد میں صدر دھڑے کے حامی پھر سڑکوں پر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
-
بی جے پی ہماری حکومت کو گرانا چاہتی ہے: کیجریوال کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر ایک بار پھر دہلی حکومت کو گرانے اور عام آدمی پارٹی کو توڑنے کی کوششوں کاالزام لگایا ہے۔
-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷غرب اردن کے جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں متعدد فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
دہشتگردوں کیلئے عراقی سرزمین تنگ ہو گئی، سپاہ پاسداران کا ایک اور حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان، پی ایف آئی پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ہندوستان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا اوراس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
حضرت امام رضاع کے روضے کی زیارت کا نیا ریکارڈ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو غیر موثر بنانے کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم اور اور ان پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لئے تہران کی کوششیں جاری ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ جنین بریگیڈ نے غرب اردن میں ایک صیہونی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے۔
-
بعض بلوائیوں کی تصویر نشر کرنے کا لندن پولیس کا اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔