-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
پاکستان: احتساب بیورو کی نئی پالیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پچاس کروڑ روپے مالیت سے کم کے بدعنوانی کے معاملات کی تحقیق نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کانگریس صدر کے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ہندوستان میں کانگریس صدر کے الیکشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس جانے کا مشورہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں این آئی اے کے چھاپے، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ہندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کے شبہے میں سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جسے شکست کا سامنا ہوا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں ایران کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جو صدام کی ہر طرح سے مدد کررہا تھا
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
آل خلیفہ بحرین کو صیہونیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کے درپے
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰بحرین کی الوفاق پارٹی نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت ایک شکست خوردہ اور بحران زدہ حکومت ہے جو کہ عوام کے غم و غصے سے خوفزدہ ہوکر صیہونی حکومت کی گود میں بیٹھ گئی ہے۔
-
محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷حماس کے ترجمان نے فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی ادارے سے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے سلسلے کو ختم کرے۔