SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ  کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔

  • عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی

    عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱

    عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید

    افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری

    ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸

    جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔

  • غیر ملکی میڈیا کے اکسانے پر ایران کے بعض شہروں میں پر تشدد مظاہرے

    غیر ملکی میڈیا کے اکسانے پر ایران کے بعض شہروں میں پر تشدد مظاہرے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    ایک ایسے وقت جب ایران کے بیشتر عوام مہسا امینی نام کی خاتون کے انتقال پر صدمے میں ہیں اور اس سلسلے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ اور میڈیکل بورڈ کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کررہے ہیں پچھلے دو تین روز سے تہران سمیت بعض شہروں میں کچھ عناصر نےصورتحال کا غلط فائدہ اٹھاکر اور غیر ملکی طاقتوں اور ایجنٹوں کی ایماء پر پرتشدد مظاہرے کئے اور سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہے

  • کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی پہلی پوزیشن

    کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی پہلی پوزیشن

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے، اے اور بی مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

  •  چارلز سوم بھی نسل پرست نکلے

    چارلز سوم بھی نسل پرست نکلے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴

    برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلز نے الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران ایک سیاہ فام شخص سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

  • ستمبر کے انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا: بدرالدین الحوثی

    ستمبر کے انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا: بدرالدین الحوثی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳

    یمن کے عوامی رہنما نے اکیس ستمبر کے انقلاب کو امریکا کے وحشت زدہ ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔

  • کانگریس ترجمان کی پریس کانفرنس

    کانگریس ترجمان کی پریس کانفرنس

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔

  • عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی

    عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۵ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS