SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ

    روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔

  • دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل

    دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بڑے اور شدید خطرات کا سامنا ہے۔

  • براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے

    براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶

    براعظم ایشیا میں بھوک کے اعداد و شمار میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

  • نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

    نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی

    ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    برطانوی پولیس کے مطابق، ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کے دوران سڑسٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

  • نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸

    فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔

  • شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا

    شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔

  • غیرملکی کمپنیاں، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں

    غیرملکی کمپنیاں، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴

    غیر ملکی کمپنیاں ایران میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں۔

  • امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس

    امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    روس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اپنے لیبوں میں جراثیمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۵ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS