SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ

    نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴

    آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ

    غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔

  • ایلون مسک کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ

    ایلون مسک کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵

    ٹرمپ حکومت نے اپنے سابق اتحادی ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں۔

  • ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف

    ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف

    Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵

    اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔

  • ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 104 تک جا پہنچیں

    ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 104 تک جا پہنچیں

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸

    امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی۔

  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵

    برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    اسرائیل کی ایران پر12 دن تک جاری رہنے والی جارحیت کے جواب میں ایران نے میزائلی حملوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا جن میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس کا مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل ہے۔

  • ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف

    ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۴

    امریکا کے سابق وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا۔

  • میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔

  • روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ

    روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران  اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    ۱۰ hours ago
  • سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
  • یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
  • اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نتن یاہو
  • ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنوینشن میں شمولیت کی حمایت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS