SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • شام میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے حملے

    شام میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی شام کے بعض علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن کا بحران سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کی ملی بھگت کا نتیجہ: صنعا

    یمن کا بحران سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کی ملی بھگت کا نتیجہ: صنعا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷

    یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی المیے اور اس ملک کے اقتصادی بحران کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    اربعین امام حسین (ع) سے قبل دنیا کا سب سے بڑا پرچم عزا ایران میں نصب کردیا گیا

  • غرب اردن میں مزاحمت کا آغاز، کئی مقامات پر فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں

    غرب اردن میں مزاحمت کا آغاز، کئی مقامات پر فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں انتہا پسند صیہونیوں اور مظلوم فلسطینیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینوں نے صیہونیوں پر جوابی حملے کیے ہیں صہیونی چیک پوسٹوں کو فائرنگ اور دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

  •  ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی

    ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے ہرات کی مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔

  • یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ

    یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ڈریگن بوٹ ورلڈ چمپین شپ ایرانی لڑکیوں کے نام

    ڈریگن بوٹ ورلڈ چمپین شپ ایرانی لڑکیوں کے نام

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸

    پانچ سو میٹر کی ڈریگن بوٹ ریس ایرانی لڑکیوں نے جیت لی۔

  • نیٹو کے مقابلے میں دفاعی نظام کی تقویت کی جائے گی: لاوروف

    نیٹو کے مقابلے میں دفاعی نظام کی تقویت کی جائے گی: لاوروف

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر نیٹو نے سوئیڈن اور فن لینڈ میں فوجی اڈے قائم کئے تو ماسکو بھی ان ممالک کی سرحد پر اپنی فوجی تنصیبات میں اضافہ کردے گا۔

  • سمندری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یمنی عہدیدار

    سمندری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یمنی عہدیدار

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جارح سعودی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے سمندی اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد موجود دشمن کے بحری جہاز مسلح افواج کے نشانہ پر ہیں۔

  • دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم

    دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS