SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ایٹمی جنگ کا خطرہ پھر پیدا ہو گیا، اقوام متحدہ

    ایٹمی جنگ کا خطرہ پھر پیدا ہو گیا، اقوام متحدہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کئی عشروں کے بعد ایٹی جنگ کا خطرہ پھر منڈلا رہا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ملکوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جنگ میں پہل نہ کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرتے رہیں۔

  •  عراق، پاکستان اور ہندوستان میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری

    عراق، پاکستان اور ہندوستان میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    عراق ، ہندوستان اور پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں آج نویں محرم ہے۔

  •  تائیوان چین کا حصہ ہے، نہ کہ امریکہ کا: بیجنگ

    تائیوان چین کا حصہ ہے، نہ کہ امریکہ کا: بیجنگ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    چین کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ تائیوان امریکہ کا حصہ نہیں بلکہ چین کا جز ہے۔

  • یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس

    یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش

    ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    ہندوستان میں حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی زبردست مخالفت کے درمیان آج توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش کردیا ۔

  •  تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست

    تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    غزہ کے عوام نے پیر کی صبح سڑکوں پر نکل کر، جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی جیت اور غاصب صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت قرار دیا۔ اسی کے ساتھ جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی فلسطینیوں کی شرائط پر عمل میں آئی ہے اور دشمن نے ان شرائط کی پابندی نہ کی تو ہمارے حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔

  • ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا

    ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور یہاں ایران اسلامی میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • دہلی میں نیتی آیوگ کا اجلاس

    دہلی میں نیتی آیوگ کا اجلاس

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں،نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔

  • ویانا مذاکرات میں پیشرفت

    ویانا مذاکرات میں پیشرفت

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • فلسطین کی راکٹ بارانی کا اثر، صیہونی دشمن جنگ بندی پر تیار

    فلسطین کی راکٹ بارانی کا اثر، صیہونی دشمن جنگ بندی پر تیار

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳

    باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت اور غزہ کے مابین جنگ بندی کا اعلان ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    ۵۱ minutes ago
  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS