SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر عدالتی ریفرنس واپس لے لیا

    پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر عدالتی ریفرنس واپس لے لیا

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عدالتی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔

  • اسرائیل سے متعلق شام کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

    اسرائیل سے متعلق شام کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کی عالمی نگرانی کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • ہیرالڈ ہاؤس کے خلاف ای ڈی کی کارروائی جاری

    ہیرالڈ ہاؤس کے خلاف ای ڈی کی کارروائی جاری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیرالڈ میڈیا ہاؤس کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائیوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ۔

  • ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے

    ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔

  • جونئیرتائیکواندو چیمپین شپ میں ایران کے چار تمغے

    جونئیرتائیکواندو چیمپین شپ میں ایران کے چار تمغے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    کیڈٹ اینڈ جونئیر تائیکواندو چمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے تین جبکہ چاندی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی

    امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔

  • صیہونیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے: اسلامی جہاد تنظیم

    صیہونیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے: اسلامی جہاد تنظیم

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غاصب اسرائیلیوں کو ہر طرفے سے محاصر میں لے لیا جاچکا ہے۔

  • امریکی گن کلچر، اسکول کے کارکن اور ٹیچرز بھی ہوں گے مسلح

    امریکی گن کلچر، اسکول کے کارکن اور ٹیچرز بھی ہوں گے مسلح

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    امریکہ کے نیشنل کانفرنس آف اسٹیٹ لیجسلیچرز کے اعلان کے مطابق، انتیس ریاستوں میں مسلح افواج کے علاوہ بعض دیگر افراد کو اسکولوں میں ہتھیار لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ ،ایران نے گیند امریکی کورٹ میں ڈال دی

    ایٹمی معاہدہ ،ایران نے گیند امریکی کورٹ میں ڈال دی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے گیند امریکی کورٹ میں ہے۔

  • پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی

    پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے سستا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۱ hour ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS