-
ایران کے صدر نیویارک کا دورہ کریں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵اپنے اس دورے میں سید ابراہیم رئیسی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
پاکستانی فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر سمیت تمام افسران جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲پاکستانی فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے
-
ایران ایٹمی وسائل و آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیرمین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری آلات بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم فوجی مرکز میں مشکوک آگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶اسرائیلی ذرائع نے تل ابیب کے قریب واقع ایک اہم فوجی چھاونی میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعے کا اعتراف کیا ہے۔
-
قانونی کارروائی کا اعلان دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان کو دباؤ ڈالنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
علاقائی اور عالمی طاقت کا توازن مغرب سے مشرق منتقل ہورہا ہے: ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی توازن مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہورہا ہے۔
-
دونیسک سے یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے اپنے ملک کی فوج کو مشرقی یوکرین میں دونیسک کے محاذوں سے پسپائی اختیار کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
پاکستان کا ایک اور وفد ٹی ٹی پی سے بات چیت کے لیے کابل پہنچا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳پاکستان کے قبائلی عمائدین اور ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد، طالبان کی ثالثی میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کی غرض سے کابل پہنچ گیا ہے۔
-
ای ڈی کے افسران کی ایک ٹیم اتوار کو سنجے راوت کے گھر پہنچی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکار اتوار کی صبح شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے گھر پہنچ گئے۔