-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ریاست آریزونا کے شہر فینکس میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
مہاراشٹرا کے گورنر کے بیان پر کانگریس اور شیوسینا کا ردعمل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شیوسینا اور کانگریس پارٹی نے ریاست مہاراشٹر کےگورنر کی جمعے کی رات کی تقریر کو ریاست کے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
کیا تاشقند میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ستمبر میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
امریکہ میں گن کنٹرول بل مںطور مگر قانون نہیں بن پائے گا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 28 فلسطینی زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں اٹھائیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
عراق، حسینی عزاداروں پر داعش کا حملہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس، حشد الشعبی کے جوانوں نے بغداد میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر داعش کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
-
دنیا میں سیلاب
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ