-
افغان علاقے کو پاکستان کے سپرد کئے جانے کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ افغانستان کے صوبے بدخشان کے اسٹریٹیجک علاقے واخان کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔
-
قومی تشخص کی تباہی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ، بشار اسد
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے علاقائی اور قومی تشخص کے خاتمے کو انتہائی خطرناک مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: حیفا میں وسیع آتشزدگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں واقع شہر حیفا میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کی خبـر دی ہے۔
-
یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰حکومت ایران کے ترجمان نے گذشتہ چار ماہ کے دوران ایران کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱سیلاب نے پاکستان اور ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں تباہی مچادی ہے۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران ڈرون برآمد کرنے والا دنیا کا بڑا ملک بنتا جارہا ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ایران دنیا میں ڈرون طیارے برآمد کرنے والا اہم ملک بن گیا ہے اور امریکی پابندیوں کے باوجود، ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی اور برآمد ایران کے لیے آمدنی اور سیاسی اثرو رسوخ میں اضافے کا ذریعہ بن گئی ہے۔
-
نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔
-
پوپ فرانسس نے کینیڈا کے باشندوں سے معافی مانگ لی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کیتھولک چرچ کے اسکولوں میں جنسی بد سلوکی پر کینیڈا کے باشندوں سے معافی مانگ لی ہے۔