-
روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان کی کارروائی بلاتعطل چلانے کی اپیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ملک کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ایوانوں میں جہاں سطحی بات چیت ہو غیرجانبداری کے ساتھ اور بلا تعطل کارروائی کرنے کی کوشش کریں۔
-
ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے، امریکی وزارت خزانہ کا اعتراف
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔
-
ایران اور شنگھانی تعاون تنظیم کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲رواں سال موسم بہار کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے لیے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
کراچی کو لسانی کشیدگی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں لسانی کشیدگی نے کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام ، امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
-
دنیا بهر کی فوجی بغاوتوں میں امریکی کردار
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں معاہدہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی۔
-
یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔