-
امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
سعودی حکومت کی جنگ بندی سے متعلق سمجھوتےکی خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔
-
بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
یورپی یوینین کی ایٹمی مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے جاری مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔