SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • مغربی ممالک شام کے حقائق کو مسخ کرنے کے ذمہ دار

    مغربی ممالک شام کے حقائق کو مسخ کرنے کے ذمہ دار

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک کی غلط پالیسی، شام میں انسانی تباہی کا باعث بنی ہے۔

  • سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو

    سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن گئی ہے مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں اور صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔

  • مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع

    مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

    مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے روح پرور اجتماع میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے اتحاد کا شاندار جلوہ پیش کیا ۔

  • کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

  • ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر

    ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔

  • جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے

    جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔

  • ایران کی طاقت کا سرچشمہ ایمان و استقامت ہے: جنرل حسین سلامی

    ایران کی طاقت کا سرچشمہ ایمان و استقامت ہے: جنرل حسین سلامی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ساری کوششیں اسلامی انقلاب کی پیشرفت روکنے اور ایران کو سیاسی طور پر الگ تھلگ کرنے پر مرکوز رہی لیکن اس کی ساری کوششیں ناکام رہی ہیں۔

  • حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیا

    حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیا

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵

    عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔

  • ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف

    ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک

    کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۲ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS