-
روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نےگذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر بیاسی بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
-
ترکی کے قبضے سے ملک کا آزاد ہونا ضروری ہے: شام
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بشاراسد کی سربراہی میں درپیش چیلنجوں اور ترکی ، امریکہ اور صیہونی حکومت کے قبضے سے اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کے لئے پرعزم ہے
-
شمالی عراق پر ترکی کے فضائی حملے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سےالحدیدہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶جارح سعودی اتحاد صوبہ الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے اس درمیان یمنی فوج کا ایک وفد مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے اردن پہنچ گیا ہے
-
شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں : صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے دوحہ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ مذاکرات اسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جب ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں پوری طرح سے ختم کردی جائیں گی۔
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔