-
توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
-
امریکا، اسقاط حمل کے فیصلے کے خلاف مظاہروں میں شدت، امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸اسقاط حمل کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے نئے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور میڈیا ذرائع نے امریکی دارالحکومت، واشنگٹن، ڈی سی سمیت کچھ امریکی شہروں میں ریلیوں کی اطلاع دی۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
-
بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کی موجودگی میں بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز ہو گیا۔
-
تعز میں دو راستوں کو کھولے جانے پر اتفاق
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴یمن کی مرکزی حکومت کے مذاکراتی وفد کے رکن نے تعز میں دو راستوں کو فورا کھولے جانے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے منصوبے سے اتفاق کر لینے کی خبر دی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے
-
تل ابیب امریکی حمایت و جانبداری سے اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے : فلسطینی انتظامیہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے ایک بیان جاری کر کے امریکہ کی جانب سے صیہونی غاصبوں کی طرفداری اور فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کی ہے
-
روس کے ساتھ رابطہ چینل قائم رکھے جانے پر نیٹو کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطہ چینل کا تحفظ کئے جانے کی شدید ضرورت ہے۔
-
مہاراشٹر میں بارش ، کم سے کم سات افراد ہلاک
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلق حادثات میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے
-
حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی نالج بیسڈ پیداوار کے ماہر علی طباطبائی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایران میں طبی شعبے میں پیشرفت اور بیماروں کی رفاہ و آسائش کا ایک اور نمونہ ہے۔