-
ویٹ لفٹنگ کے پیرا ایشیا پیسیفک مقابلوں میں ایرانی ٹیم کے 6 تمغے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پیرا ایشیا پیسیفک ایشیائی اوپن چیمپئن شپ میں دو سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
-
اردوغان دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں : فیصل مقداد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷شام کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ترک صدر دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں
-
بلوچستان میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
-
آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں ایٹمی مرکز کے اطراف میں ایران کے ترقیاتی امور کے بارے میں مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ ایران سیف گارڈ پروٹوکول سے ہٹ کر اطلاعات فراہم کرنے کا کوئی فریضہ نہیں رکھتا مگر تہران نے نطنز کے ایٹمی مرکز کے اطراف میں اپنی ترقیاتی سرگرمیوں سے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو باخبـر کیا ہے۔
-
شام میں غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے پر امریکا اور ترکی کا اصرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴شامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں
-
ایران مخالف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، تہران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے جس طرح سے ماضی میں اس طرح کے ہنگاموں سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اہم دوطرفہ علاقائی اور عالمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیاہے
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔