SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • کراچی: انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک ہلاک متعدد زخمی

    کراچی: انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک ہلاک متعدد زخمی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    تصادم کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی اور تحریک لبیک کی جانب سے ایک دوسرے پر جھگڑا، تشدد اور فائرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

  • امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو

    امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔

  •  ایران نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، بریگیڈیئر جنرل حیدری

    ایران نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، بریگیڈیئر جنرل حیدری

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں بارہا امریکی ہیبت کا بت پاش پاش کرکے رکھ دیا ہے ۔

  • شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں  مدد نہیں کر سکتی: روس

    یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی

  • بلخاب پر طالبان کی لشکر کشی،  ہزارہ قوم کے خلاف اعلان جنگ ہے : حزب وحدت اسلامی

    بلخاب پر طالبان کی لشکر کشی، ہزارہ قوم کے خلاف اعلان جنگ ہے : حزب وحدت اسلامی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴

    افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے طالبان کے کمانڈر کے خلاف صوبہ سرپل کے بلخاب ضلع پر طالبان کی کارروائی پر انتباہ دیا ہے۔

  • شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

    شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    شمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے

  • آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

    آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے

  • ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط

    ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان:

    ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے

    ۱ hour ago
  • دشمن کی مکمل شکست تک استقامت جاری رہے گی: ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی

  • مشہد میں غیر ملکی زائرین کے لیے سہولتوں کا نیا باب، 9 اہم منصوبوں کی منظوری

  • اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ پہلے ہی دن سے ناکام تھی، ٹرمپ نےالمیہ پیدا کردیا ہے: امریکی سینیٹر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS