-
سیاسی جماعتیں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں : عراقی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ ملک کے موجودہ بحران کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
یمن میں سعودی اتحاد کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر ایک سو ترپن بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
دلفریب مناظر کا شہر سی سخت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲سی سخت، جنوبی ایران میں کوہ زاگرس کے دامن میں واقع خوبصورت سیاحتی شہر ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے دعوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے
-
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران پہنچے۔ جہاں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے ان کا استقبال کیا۔
-
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کے لئۓ جہاد اسلامی فلسطین کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲جہاد اسلامی فلسطین نے تمام فلسطینی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا اجلاس تشکیل دے کر فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت اور اس میں آنے والی شدت کو روکنے کے طریقوں کا جائزہ لیں۔