-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رافائل گروسی کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
یمن میں جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے نئی جنگ بندی کی دو سو اٹھارہ بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے اسلحہ رکھنے کی آزادی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے گئے ہیں کہ اس سے قبل اسلحہ رکھنے کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔
-
افغانستان میں 8 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷افغانستان میں طالبان نے ملک کے شمالی علاقے میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جبکہ افغانستان کے مختلف صوبوں مین متعدد بم دھماکے اور بارودی سرنگوں کے دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
-
غرب اردن میں تین صیہونی فوجی زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱غرب اردن میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں تین صیہونی زخمی ہوگئے
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔
-
منقبت امام رضا(ع)
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲ضامن آهو رضا (میر سجاد میر)
-
بحرینی عوام کا ملک میں سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔