-
سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸مجید تخت روانچی نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
یوکرین کے صدر کا بڑا الزام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پرسیمینار
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں
-
ایرانی تیل عالمی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں توازن کا باعث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳عالمی تیل کی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں ایرانی تیل توازن کا باعث بن سکتا ہے۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک دن میں 5 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹مزید ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہو گئی۔
-
اب ترکی نہیں، ترکیہ کہیئے!
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا ہے۔
-
پاکستان؛ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔