-
12 گھنٹے میں دوسرے فلسطینی کی شہادت
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹بدھ کی رات اور جمعرات کی صبح غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
-
لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کو منہ کی کھانی پڑی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲فلسطینی تنظیموں نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور خاتون صحافی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
-
اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض دونوں کے ساتھ تعلقات اہم ہیں: شہباز شریف
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ کھولے جانے کا طالبان کا مطالبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کابل دہلی تعلقات میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی، حماس
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ ثالثی کرنے والوں کو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہیں بڑھے گی۔