SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان

    حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا آئندہ کا لایحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔

  • ایران و تاجیکستان کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط

    ایران و تاجیکستان کے درمیان تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    ایران اور تاجیکستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سیاحتی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی سترہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے ہیں۔

  • فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس

    فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    روس کے وزیرخارجہ نے فرانس کی جانب سے یوکرینی نیو نازیوں کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مغرب ، ماسکو کو مکمل شکست سے دوچار کرنا چاہتا ہے

  • امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳

    امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں

  • ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی

    ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی

    چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی‎ کا اظہار کیا ہے۔

  •  ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا نواں اجلاس شروع

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا نواں اجلاس شروع

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین صوبہ بلوچستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس آج سے زاہدان میں شروع ہوا۔

  • روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام

    روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶

    روس کے تیل کی برامدات پر پابندی لگانے کے سلسلے میں یورپی ممالک کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں اور روسی تیل کے بائیکاٹ کے سلسلے میں یورپی یونین کے اراکین کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں

  • تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال

    تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال کیا گیا۔

  •  روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل

    روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۹ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS