-
یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے فروغ کی حمایت
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷روسی صدر نے کہا ہے کہ انکا ملک، یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے معاہدے کو مزید توسیع دینے کی حمایت کرتا ہے۔
-
سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کر لیں گے : امریکی وزیرخارجہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے انھیں یقین ہے کہ سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کرلیں گے۔
-
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیوں ہوا، پاکستانی وزیر خزانہ نے بتا دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیر خزانہ نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کو معیشت کو بچانے کے لئے ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی بائیولوجیکل تجربہ گاہوں کی تحقیقات کا مطالبہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴روس کی وزارت دفاع نے نائیجیریا میں امریکہ کی بائیولوجیکل تجربہ گاہوں کی سرگرمیوں اور منکی پاکس کے پھیلاؤ کے درمیان پاجائے والے تعلق کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائي جانے والی القسام بڑیگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے اس پیغام کا حامل ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں ہے
-
ہونہار پاکستانی بچے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳پاکستانی جمناسٹک اور کراٹے کڈز
-
سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پچاس ٹرکوں پر مشتمل جنگی ساز و سامان کے ساتھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہو گیا۔