SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • مجاہدت اور خلوص ملکی مسائل کا حل: رہبر انقلاب اسلامی

    مجاہدت اور خلوص ملکی مسائل کا حل: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔

  • کشمیر میں تصادم ، تین عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم ، تین عسکریت پسند جاں بحق

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل

    ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے

  • بوشہرایٹمی بجلی گھر کی توسیع کے لئے ایران و روس کے درمیان مذاکرات

    بوشہرایٹمی بجلی گھر کی توسیع کے لئے ایران و روس کے درمیان مذاکرات

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے فیز کی توسیع کے لئے تہران و ماسکو کے درمیان مذاکرات کی خبردی ہے

  • یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا

    یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰

    یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔

  • ایرانی فوجی کمانڈروں کا حضرت امام خمینی کی امنگوں سے تجدید عہد

    ایرانی فوجی کمانڈروں کا حضرت امام خمینی کی امنگوں سے تجدید عہد

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایران کی مسلح افواج کے سینیئر کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور پھول نچھاور کرتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔

  • دنیا کی لاتعلقی صیہونی حکومت کے گستاخ ہونے کا باعث بنی ہے، خطیب زادہ

    دنیا کی لاتعلقی صیہونی حکومت کے گستاخ ہونے کا باعث بنی ہے، خطیب زادہ

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی و لاتعلقی ان کے مزید گستاخ ہونے کا باعث بنی ہے۔

  • روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف

    روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بنیادی تنصیبات سے متعلق مغربی ملکوں کی مصنوعات کی درآمدات سے وابستگی کو ختم کرنا ہو گا۔

  • لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون

    لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳

    حکومت پاکستان نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ٹوکیو کواڈ اجلاس میں ہندوستانی وزیر اعظم کی تقریر

    ٹوکیو کواڈ اجلاس میں ہندوستانی وزیر اعظم کی تقریر

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے امید ظاہر کی ہے کہ کواڈ اتحاد اچھائی کی طاقت بن کر ابھرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۴ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS