-
تیل و گیس کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران نے امن و دوستی جوڈو کپ جیت لیا
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عراق میں ہونے والے امن و دوستی کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ترک فوج نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔
-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰امریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔