SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • روسی اثاثوں کو یوکرین کو دینا ڈکیتی ہے، سرگئی لاؤروف

    روسی اثاثوں کو یوکرین کو دینا ڈکیتی ہے، سرگئی لاؤروف

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷

    روسی اثاثوں کو منجمد اور یوکرین کو دیئے جانے یورپی یونین کی تجویز کو سرگئی لاؤروف رجہ نے ڈکیتی قرار دیا ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

    شام پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ کو چین کا ایک بار پھر انتباہ

    امریکہ کو چین کا ایک بار پھر انتباہ

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان سے امریکی بحری جہاز کے ‏عبور کرنے جیسے اقدامات پر ایک بار پھر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔

  •  عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

  • ہیرمند کے مسئلے میں طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں: امیرعبداللہیان

    ہیرمند کے مسئلے میں طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں: امیرعبداللہیان

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دریائے ہیرمند میں ایران کے آبی حق کے سلسلے میں افغانستان کی طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں

  •  یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے

  • جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب

    جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔

  • یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس

    یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷

    سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔

  • پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ

    پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    چین کے نائـب وزیر خارجہ نے تائیوان کے مسئلے پر بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۳ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS