SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • گرمی سے بچاؤ کے لئے نئی دہلی کے رکشہ ڈرائیور کا انوکھا اقدام

    گرمی سے بچاؤ کے لئے نئی دہلی کے رکشہ ڈرائیور کا انوکھا اقدام

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے مسافروں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لئے اپنے رکشے کی چھت پر پودے اگالئے۔

  • پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک

    پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    پاکستان، صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔

  • امریکہ اپنے فا‏ئدے میں حکومتیں تبدیل کرتا ہے: عمران خان

    امریکہ اپنے فا‏ئدے میں حکومتیں تبدیل کرتا ہے: عمران خان

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے امریکی سازش اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

  • امریکہ روس کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کرے گا، فیصلہ ہوگیا

    امریکہ روس کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کرے گا، فیصلہ ہوگیا

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک میلی اور وزیرجنگ لوئیڈ آسٹن نے سینیٹ میں پیش ہوکر روس یوکرین جنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روس کے ساتھ ساتھ چین کو بھی ایک خطرہ قرار دیا ہے۔

  • عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

    عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ

    پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی  کار اور موٹر سائیکل ریلیاں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی کار اور موٹر سائیکل ریلیاں

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں ۔

  • ہندوستان کو تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لپیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: ماہرین

    ہندوستان کو تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لپیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: ماہرین

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰

    ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو رواں سال میں اپنی تاریخ کے گرم ترین سال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

  • ڈیفلمپک 2021 کا پہلا دن، ایران کے چار  تمغے

    ڈیفلمپک 2021 کا پہلا دن، ایران کے چار تمغے

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    ڈیفلمپک دو ہزار اکیس میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے کراٹے کے مقابلوں میں کانسی کے چار تمغے حاصل کیے ہیں۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگین کر رہے ہیں: روسی اسپیکر

    امریکہ اور یورپی ممالک اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگین کر رہے ہیں: روسی اسپیکر

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    روسی پارلمینٹ دوما کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی یوکرین کی جھڑپوں میں شدت اور دنیا کو سانحے کی جانب دھکیلنے کا سبب بنے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS