-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پیر کے روز عید منانے کا اعلان
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پر آج عید منانے کا اعلان کردیا۔
-
روبوکپ دوہزار بائیس کے انعقاد کا اعلا ن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴روبو کپ دوہزار بائیس کے مقابلے میں ایران کی میزبانی میں منعقد ہوں گے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶شمالی مقبوضہ فلسطین کی احراش کالونی میں بھیانک آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے
-
طالبان کا ایک دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
-
ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴روس نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں پائیدار امن کے لئے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے : قالیباف
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو پائیدار امن و سیکورٹی کے لئے لازمی قرار دیا ہے ۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں
-
دنیا کے 90 سے زائد ملکوں میں یوم قدس منایاگیا
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ، عمران خان کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی۔