SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی

    ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸

    اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی تمام مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کے زور پکڑنے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ بھڑک اٹھنے کا باعث بنے گی۔

  • حمد ونعت

    حمد ونعت

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    تو رحیم ہے و کریم ہے(ایک حسین کلام)

  • پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کی بارش، ڈپٹی اسپیکر زخمی

    پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کی بارش، ڈپٹی اسپیکر زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱

    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔

  • پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب

    پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔

  • پنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی

    پنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱

    پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔

  • پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی

    پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔

  • ایران میں امن و سلامتی کا بول بالا ہے ، تہران کے خطیب جمعہ

    ایران میں امن و سلامتی کا بول بالا ہے ، تہران کے خطیب جمعہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱

    خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران میں مکمل امن و سکون حکمفرما ہے اور ایران کی مسلح افواج نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران اپنے وطن کی سرزمین کے ایک ایک ذرہ کی مکمل حفاظت کی ہے۔

  • صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا  فتوی

    صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا فتوی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    مسجدالاقصی کے خطیب نے اس مقدس مقام میں صیہونی فوجیوں کے غیرقانونی داخلےاور حملے پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا فتوی جاری کیا ہے

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی

    مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    ۱۹ minutes ago
  • پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!

  • ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

  • 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS