-
کیا عمران خان کی برطرفی پر امریکی صدر کو خوشی ہوئی؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکہ کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل، برطانوی وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۷پارٹی گیٹ اسکینڈل میں ملوث وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔
-
ایشین چمپیئن مقابلوں میں ایران کی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ایران کی قومی فٹسال ٹیم قرقیزستان کو شکست دے کر ایشین چمپیئن شپ کے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
قرقیزستان فوٹو فیسٹیول میں سونے کا تمغہ ایرانی فوٹوگرافر کے نام
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایرانی فوٹوگرافر بھمن علی زارعی نے "نارین قرقیزستان" فوٹو فیسٹیول میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
کابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں اجتماع
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں ایک بڑا عوامی اجتماع کیا گیا جس میں شرپسندوں کی مخالفت اور اتحاد کی حمایت اور ایران و افغان برادرانہ رشتوں کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
-
نیویارک میں فائرنگ کے واقعے میں انتیس افراد زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰بروکلین نیویارک میٹرو میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد انتیس ہو گئی ہے جنہیں تین مقامی ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
ایران کے شہر اراک میں مختلف پھولوں کی نمائش
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے مرکزی صوبے اراک کے عوام اور سیاحوں کے لئے ماحول کو خوشگوار بنانے کی خاطر گیارہ اپریل سے مختلف قسم کے خوبصورت پھولوں کے فیسٹول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران، شہریوں کا ہندوستان کی جانب رخ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سری لنکا میں سخت مالی بحران کے باعث اس ملک کے عوام ہندوستان میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کا پاکستان سے مشترکہ مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہندوستان اور امریکا نے مشترکہ بیان میں پاکستان سے اس بات کی ٹھوس ضمانت طلب کی ہے کہ اس کا کوئی بھی علاقہ دہشت گردانہ حملوں کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے