SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • محاصرے کے خاتمے کے بغیر قیام امن ممکن نہیں: یمنی ادارے

    محاصرے کے خاتمے کے بغیر قیام امن ممکن نہیں: یمنی ادارے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ محاصرہ ختم کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے

  • صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل

    صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔

  • افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ  مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران

    افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

     ایران کے وزیر خارجہ  نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔

  • عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے

    عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    حکومت پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کے بارے میں اس کا الزام بیرون ملک ایک پاکستانی مشن سے موصول ہونے والے سفارتی کیبل (تار) پر مبنی تھا۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے تیسرے اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ایرانی وزیرخارجہ نے دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے

  • غاصب اسرائیل کے جرائم کا جواب ہمارا جائز حق ہے: فلسطینی استقامتی گروہوں کا اعلان

    غاصب اسرائیل کے جرائم کا جواب ہمارا جائز حق ہے: فلسطینی استقامتی گروہوں کا اعلان

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    مشرقی تل ابیب کے بنی براک علاقے میں انجام پانے والی فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی پر فلسطینی گروہوں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دینا فلسطینی عوام کا جائز حق ہے

  • کانگو میں ہیلیی کاپٹر تباہ، 6 پاکستانی افسران سمیت 8 فوجی جاں بحق

    کانگو میں ہیلیی کاپٹر تباہ، 6 پاکستانی افسران سمیت 8 فوجی جاں بحق

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸

    افریقی ملک کانگو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 6 پاکستانی فوجی افسران اور سپاہی جاں بحق ہوگئے۔

  • یورپی یونین کی خارجہ پالیسی  کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

  •  ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن

    ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے اس بیان پر کہ انھیں اقتدار میں باقی نہیں رہنا چاہئے، نہ صرف معذرت خواہی نہیں کریں گے بلکہ اپنے الفاظ بھی واپس نہیں لیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    ۱۱ minutes ago
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS