-
صدر ایران کی جانب سے یوم پاکستان کی مبارک باد
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱صدر ایران نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں انہیں یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
نوروز کے پیغام کو سمجھنے اور عام کرنے کی ضرورت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایران اور گیارہ دیگر ملکوں کے تعاون سے منعقدہ عالمی جشن روز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے نوروز کو امن و دوستی اور اتحاد و یکجہتی کے پیغام کا حامل قرار دیا ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی گاڑیوں پر فائرنگ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲فلسطین کی تحریک استقامت کے جوانوں نے شہر جنین میں صیہونی حکومت کی فوجی گاڑیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴جنوبی کوریا کے صدر نے راکٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کے اس اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
کتاب خوانی کی ترویج کا عالمی ایوارڈ ایرانی مصنفہ کے نام
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ایرانی مصنفہ زہرا قائنی کو انٹرنیشنل بورڈ آن بکس فار ینگ پیوپل کی جانب سے آئی ریڈ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
روس امریکہ کشیدہ تعلقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز امریکی سفیر جان سلیوان کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا اور تاکید کی کہ روس کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ہندوستانی سینٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
مذہب کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں : عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔