-
بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ویانا میں پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات ایسے وقت میں جاری ہیں جب امریکہ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور ابلاغیاتی حربوں کے ذریعے پابندیوں کے موثر خاتمے کے بجائے ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
جوہری جنگ مغربی ممالک کا پروپگنڈہ ہے:روسی وزیرخارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲یوکرین پر روس کے فوجی آپریشن کے بعد پہلی مرتبہ روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے مابین ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔
-
ہندوستان: 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری، پنجاب میں عاپ کی زبردست کامیابی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کی 5 ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 4 ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جیت کی تاریخ رقم کردی ہے۔
-
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کے 4 تمغے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱تائیکوانڈو فجر کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایرانی مرد کھلاڑیوں نے سونے کے چار تمغے اپنے نام کئے۔
-
دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ ،دہشتگردانہ اور اشتعال انگیز میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
بلوچستان میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق 28 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔