-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
پاکستان کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش غلطی ہے، مشیر قومی سلامتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ روس کے بہانے اسلام آباد کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران کے فیصلے کا دار و مدار امریکی رویّے پر ہوگا، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے مبہم پیغامات کی بنیاد پر نہیں بلکہ امریکہ کے عملی رویئے کو دیکھتے ہوئے، ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
جیزان میں جارح اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا بڑا فوجی آپریشن
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری نقصان ہوا ہے جس کا خود جارح اتحاد نے بھی اعتراف کرلیا ہے۔ اس درمیان یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔
-
ہندوستان کے گندم کی دوسری کھیپ افغانستان پہنچی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عطا کردہ گندم کی دوسری کھیپ پاکستان کے واگہ بارڈر سے افغانستان پہنچ گئی۔
-
اسکردو: سانحہ پشاور کے شہید کا جلوس جنازہ تکفریت کے خلاف احتجاج میں بدل گیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں سانحہ پشاور کے شہید ہونے والے ایک نوجوان کا جلوس جنازہ تکفریت کے خلاف عظیم الشان احتجاج میں تبدیل ہوگیا۔
-
سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور اکیس دیگر زخمی ہو گئے۔