-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں یوکرین کی سیکڑوں فوجی تنصیبات تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲روس اور یوکرین کی جنگ دسویں روز بھی جاری ہے اور خارکیف اور کیف میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اس درمیان روس کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں یوکرین میں دو ہزار سے زائد فوجی تنصیبات تباہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
-
تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
بشار اسد اور الحشد الشعبی کے سربراہ کی ملاقات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے اپنی ملاقات میں علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق کی سرحدی صورتحال پر بات چیت کی
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں شدت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵یوکرین کے دارالحکومت کیف میں جنگ تیز ہوگئی ہے جبکہ اطلاعات ہیں کہ کیف ، سومی اور چرنیھف میں روسی فوج کے کئی فوجی کانوائے تباہ کردیئے گئے ہیں ۔