-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
جنگ کسی بھی مسئلے کا راہ حل نہیں، روس یوکرین کشیدگی نیٹو کی دین ہے: ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ایران کی حکومت کے ترجمان نے مشرقی یورپ کی صورتحال اور روس اور یوکرین کے مابین جنگ پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کسی کی خواہش پر اپنے تعلقات کسی سے ختم نہیں کرسکتا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین کے بحران پر پاکستان کا موقف سامنے آ گیا ہے ۔
-
شام میں جنگ ختم ہو گئی: اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
-
روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، یوکرین کے وزیرخارجہ کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کیلیبا نے دعوی کیا کہ روس نے یوکرین پرحملہ کردیا ہے۔
-
یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، یوکرین کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ روس پر امریکہ کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ روس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔