-
شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 3 فلسطینی زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶افغانستان کے عوام نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کے عوام کے اثاثوں کو منجمد کرنے کے خلاف بامیان صوبے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکہ بیک فٹ پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
ایران کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایران کا ایک طیارہ آج صبح حادثے کا شکار ہوا۔
-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور چین کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
-
یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے صدر کا دورہ قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قطر کے امیر کی سرکاری دعوت پر آج پیر 21 فروری کو دوحہ کا دورہ کریں گے۔