SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ہرات دھماکے کے زخمیوں کو ایران منتقل کیا گیا

    ہرات دھماکے کے زخمیوں کو ایران منتقل کیا گیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶

    افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ہفتہ کو ایک منی بس میں ہوئے بم دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ایران منتقل کیا گیا۔

  • امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک

    امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔

  • افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل

    افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔

  • شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری

    شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی

    متحدہ عرب امارات میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

  • ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو

    ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹

    بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کار ہلاک و زخمی

    یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کار ہلاک و زخمی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ

    پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹

    پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کے انارکلی میں ہونے والےبم دھماکے کے دہشت گردوں تک پہنچنے کا دعوی کیا ہے ۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار

    ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵

    ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔

  • ہولو کاسٹ کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پر ایران کا ردعمل

    ہولو کاسٹ کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پر ایران کا ردعمل

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی حکومت کی ایماء پر ہولوکاسٹ کے بارے میں قرار داد پاس کئے جانے کے اقدام پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صیہونی حکومت کے دباؤ میں اور عالمی اداروں پر اس کے اثر و رسوخ کی وجہ سے انجام پایا ہے جس کو تہران پوری طرح مسترد کرتا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    ۹ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS