-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔
-
ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکراتی عمل مثبت ہے: ایرانی مذاکرات کار
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جا ئیگا: جنرل قاآنی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں نے یہ سوچا تھا کہ جنرل سلیمانی کو شہید کرنے سے وہ اپنے ہدف تک پہنچ گئے ہیں تاہم انھیں نہیں معلوم کہ وہ کہیں بھی امان میں نہیں ہیں ۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2022
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔