-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022
-
کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور مرد میداں، شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی کی دوسری برسی آج
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷آج دنیا بھر میں سردارانِ اسلام، محاذ استقامت کے مایہ ناز کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، انکے جگری ساتھیوں اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کو کورونا ہو گیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵وزیر جنگ لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
افغانستان سے امریکیوں کے ذلت آمیز فرار کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹افغانستان سے فوری اور تحقیر آمیز طریقے سے امریکی فوجیوں کے فرار کر جانے کی اصل وجہ قاسم سلیمانی کی شہادت تھی۔
-
ایک وقفے کے بعد ویانا مذاکرات دوبارہ شروع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کے آٹھویں دور کا دوسرا مرحلہ آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں شھید قاسم سلیمانی کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸برسی کے پروگراموں میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، فرزندان شہداء، بزرگوں ، نوجوانوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2022