-
ہندوستانی بحریہ کا تربیتی بحری جہاز بندرعباس میں لنگرانداز
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸ایران اور ہندوستان کے درمیان امن و دوستی کی تہذیب کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی تقویت کی غرض سے ہندوستانی بحریہ کا ایک تربیتی جہاز ایران کی بندرعباس بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کے فرسٹ امامت زون میں لنگر انداز ہو گیا
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی پیشقدمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
فوجی مشقیں، دشمنوں کیلئے دفاعی طاقت و توانائی اور دوست و پڑوسی ملکوں کیلئے صلح و دوستی کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳پیامبر اعظم(ص) 17 فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی مشقیں دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت و توانائی اور اقتدار کی نمائش اور دوست و پڑوسی ملکوں کے لئے امن و صلح اور دوستی و برادری کے پیغام کی حامل ہیں۔
-
عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔
-
پوری دنیا میں او میکرون ویرینٹ سے 4 ہزار پروازیں منسوخ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴کشمیر میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ایران میں مقیم عیسائی برادری کے لوگ پوری آزادی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں تاہم اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے طبی اصولوں کو مد نظر رکھ کر جشن منایا جا رہا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔