-
دنیا میں اومیکرون کورونا کا پهلاؤ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون سے زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں: عالمی ادارہ صحت کے سینیئر سائنسداں کا بیان
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے اڑتیس ملکوں میں اومیکرون ویریئنٹ کے معاملات سامنے آنے اور اس ویریئنٹ کے بڑھنے و پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ کورونا کی اس نئی قسم کے نتیجے میں ابھی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
ویانا میں مذاکرات کار صلاح مشورے کیلئے اپنے اپنے ممالک روانہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایران واپسی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی فریقوں کو صلاح مشورے کیلئے ان کے ممالک جانے کا موقع فراہم کیا گیا۔
-
عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے نکلے فرانسیسی صدر
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳فرانس کے صدر عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے مغربی ایشیاء کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کونیجیتی روشائیا انتقال کر گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کونیجیتی روشائیا (Konijeti Rosaiah) کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے آج صبح آخری سانس لی ۔
-
اردن کے عوام بھی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سال 2021 کا آخری سورج گرہن آج
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ۔
-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، 8 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ نے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔