-
دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں کے فرار کے ساتھ ہی یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد نے ہوائی حملے شروع کر دیئے ہیں ۔
-
یورپی ممالک اگرنیک نیتی کا مظاہرہ کریں تو اچھے سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے وفد نے منطقی اور بھرپور طریقے سے ایران کے موقف کی وضاحت کی ۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے ایک مرتبہ پھر مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔
-
او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے ۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ : طالبان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھی۔
-
غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 15 یمنی شہری شہید و زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نومبر کے مہینے میں الحدیدہ میں 5933 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی۔