-
ماحولیات کے لئے باتیں خوب، کام کرنے کو کوئی تیار نہیں، گلاسگو اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ماحولیات سے متعلق گلاسگو بین الاقوامی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا تاہم اختلافات کے باعث اختتامی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 12/ 11/ 2021
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دورہ دمشق مثبت قدم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کو مثبت قدم قرار دیا۔
-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹فلسطینیوں نے کل یاسر عرفات کی برسی کے موقع پر مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر دیا ۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔